ممبرشپ اور عطیہ کے بارے میں معلومات


حضرت مولوی غُلام رسول عالمپوریؒ ٹرسٹ(رجسٹرڈ) گذشتہ 25سال سے اہم تحقیقی اور تحریری کام کر رہی ہے۔تحقیق ،تحریراورعلمی و ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے حوالے سے پاکستان کی سب سے بڑی غیر سرکاری تنظیم ہے۔حضرت مولوی غُلام رسول عالمپوریؒ کے مزارِ اقدس کی تعمیر شروع ہے جس کے ساتھ سکول، لائبریری، ریسرچ سنٹر،ہسپتال اور مسجدشامل ہیں جبکہ حضرت صاحبؒ کی کُتب کے اُردُو ،پنجابی،گُورمکھی، ہندی اور انگریزی میں تراجم ہو رہے ہیں اور اشاعت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ہم ملک اور بیرونِ ملک تمام احباب اور اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہماری تنظیم کے نام پر زیادہ سے زیادہ عطیہ (Donation)دیں تاکہ تمام منصوبوں پر تسلسل سے کام جاری رکھا جا سکے۔

اسکے علاوہ18سال سے زیا دہ عمرکے مرد اور خو اتین تنظیم کے ممبر بن سکتے ہیں ۔ممبر شپ فیس پہلی دفعہ500/-روپے پاکستانی جبکہ ماہانہ چندہ 100/-روپے پاکستانی ہے اس طرح کل سالانہ چندہ 1,700/- روپے پاکستانی ہے۔عطیہ(Donation) دینے پر کو ئی پا بندی نہیںآپ زیادہ سے زیادہ عطیہ(Donation) دے سکتے ہیں۔اگر آپ ممبر شپ فیس ،سا لانہ چندہ یا عطیہ(Donation) بھیجنا چا ہتے ہیں تو وہ بذریعہ منی آرڈر ،بنک ڈرا فٹ، کراس چیک مو لو ی غلام رسول عا لمپو ریؒ ٹرسٹ (رجسٹرڈ)کے حق میں بھیج سکتے ہیں۔عطیہ(Donation) دینے والے معزز اداروں اورمحترم افراد کو پکی رسید جاری کی جائے گی۔


ٹائیٹل آف اکاؤنٹ: Hazrat Moulvi Ghulam Rasool Alampuri Trust Regd
اکاؤنٹ نمبر: 0091650505594
IBAN نمبر: PK94ASCM0000091650505594
سوفٹ کوڈ : ASCMPKKA
بنک پتہ : عسکری بنک لمیٹڈ،لیاقت روڈ بلمقابل پولیس لائنز، فیصل آباد،پاکستان۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں:


صاحبزادہ مسعود احمد ( بانی و صدر)

حضرت مولوی غُلام رسول عالمپوریؒ ٹرسٹ (رجسٹرڈ)
موبائل فون : 0092 313 8666611, 0092 300 4473366
ای میل : president_alampuri@yahoo.com, president_org@hotmail.com